Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / خاتون کا اقدام خودسوزی

خاتون کا اقدام خودسوزی

مد ہول /25 نو مبر ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) مدہول منڈل کے موضع چنچالہ میں کل صبح ایک خاتون نے کیروسین ڈال کر خود کشی کر لی مدہول پولیس سب انسپکٹر سر ینواس کی اطلاع کے بمو جب گوندلا گوداوری ذوجہ سر یش عمر 33سال ساکن چنچالہ جو کا فی دنوں سے دماغی عار ضہ میں مبتلا تھی جس نے آج ٖصبح 5بجے اپنے مکان سے متصل پیچھے کھیت میں کیروسین ڈال کر آگ لگالی موقع واردات پر ہی فوت ہوگی جسے بھینسہ دواخانہ لیجا یا گیا لیکن ڈاکٹر نے مردہ قرار دیا بعد پنچنا مہ وہ پوسٹ مارٹم نعش کو ورثا کے حوالے کر تے ہوے ایک کیس درج رجسٹر کیا پسماندا گان میں شوہر کے علا وہ ایک 3سال کا لڑ کا اور ایک 4ماہ کی لڑ کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT