Wednesday , August 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / خاتون کا اقدام خوکشی

خاتون کا اقدام خوکشی

کتھلاپور /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کتھلاپور منڈل سرکنڈہ گاؤں کی لاونیا 28 سالہ کی توکارام سے 5 سال پہلے شادی ہوئی جسے ایک 4 سال کا لڑکا ہے اور اس لڑکے کے پیر چوٹ لگنے کی وجہ سے توکارام نے اپنی بیوی لاونیا کو ڈانٹا جس پر بیوی نے غصہ کی وجہ سے کنویں میں چھلانگ لگالی ۔ جس کی وجہ سے اس کے کمر کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔ پڑوسیوں نے کنویں سے نکالا اور اسپتال روانہ کیا اس بات کا پتہ چلتے ہی پولیس وہاں پہونچی ایک کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT