Tuesday , October 17 2017
Home / جرائم و حادثات / خاتون کی بلندی سے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

خاتون کی بلندی سے چھلانگ کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد۔/21جولائی، ( سیاست نیوز) بیگم پیٹ کے علاقہ میں ایک خاتون نے بلندی سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 45سالہ متل جین جو بیگم پیٹ علاقہ کے ساکن کے جین کی بیوی تھی یہ لوگ ایک اپارٹمنٹ میں رہتے تھے، متل جین نے ساتویں منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگاکر انتہائی اقدام کرلیا۔ بیگم پیٹ پولیس نے شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT