Tuesday , October 24 2017
Home / جرائم و حادثات / خاتون کی خودسوزی

خاتون کی خودسوزی

حیدرآباد /14 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) کردار پر شبہ اور اذیت رسانی سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ گچی باؤلی پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 26 سالہ بھارتی نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودسوزی کرلی ۔ بھارتی این ٹی آر نگر گوپن پلی علاقہ کے ساکن گرومورتی کی بیوی کا تعلق ضلع محبوب نگر سے بتایا گیا ہے ۔ مورتی اپنی بیوی کے کردار پر شبہ کرتا تھا اور بھارتی کو جسمانی و ذہنی اذیت پہونچاتا تھا جس سے تنگ آکر اس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT