Friday , October 20 2017
Home / جرائم و حادثات / خاتون کی عصمت ریزی

خاتون کی عصمت ریزی

حیدرآباد۔/14اکٹوبر، ( سیاست نیوز) راجندر نگر میں خاتون کی مبینہ عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ بنڈلہ گوڑہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر منوج نے خاتون فزیو تھراپسٹ کو مکان طلب کیا اور نشیلی دوا کے ذریعہ بے ہوش کرنے کے بعد عصمت ریزی کی اس کے بعد خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر اپنی مرضی کے کام کروانے کیلئے زبردستی کررہا تھا۔ منوج نے طبی جانچ کی غرض سے خاتون کو اپنے مکان طلب کیا تھا۔ اس خاتون کی شکایت پر راجندر نگر پولیس نے منوج کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT