Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / خاتون کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

خاتون کی پھانسی کے ذریعہ خودکشی

حیدرآباد /6 جنوری ( سیاست نیوز ) بنجارہ ہلز کے علاقہ پی جے آر نگر میں شادی شدہ خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے 30 سالہ پاروتی جو ناگیشور راؤ کی بیوی تھی اپنے سسرالی مکان میں کل رات دیر گئے اچانک پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ شوہر نے بیوی کو پھانسی پر لٹکا ہوا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس کے نتیجہ میں بنجارہ ہلز پولیس مقام واردات پر پہونچکر نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سرکاری ہاسپٹل منتقل کیا اور مشتبہ موت کا ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT