Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / خادم الحجاج کے لیے کل انتخاب ہر دو سو عازمین کے ساتھ ایک خادم

خادم الحجاج کے لیے کل انتخاب ہر دو سو عازمین کے ساتھ ایک خادم

حیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ریاست تلنگانہ و آندھرا پردیش سے علی الترتیب دس اور آٹھ خادم الحجاج کا 30 مارچ کو 3-30 بجے دن دفتر ریاستی حج کمیٹی نامپلی میں انتخاب عمل میں آئے گا ۔ اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ اس سال ہر دو سو حجاج کرام کے لیے ایک خادم الحجاج کو روانہ کیا جارہا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT