Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / خام تیل کی بین الاقوامی قیمت

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت

نئی دہلی،17؍فروری (سیاست ڈاٹ کام) پٹرولیم و قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق  16 فروری 2017کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 54.49 امریکی ڈالر فی بیرل ہی رہی جو گزشتہ کاروباری روز یعنی 15فروری 2017کوبھی 54.49 امریکی ڈالر فی بیرل ہی رہی ۔ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ درج کیا گیا ، 16فروری 2017 کو ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 3647.88 روپئے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 15 فروری 2017 کو 3646.31روپئے فی بیارل تھی۔

TOPPOPULARRECENT