Tuesday , October 24 2017
Home / جرائم و حادثات / خاندانی جھگڑوں پر ایک خاتون کا کمسن کے قتل کے بعد خودسوزی

خاندانی جھگڑوں پر ایک خاتون کا کمسن کے قتل کے بعد خودسوزی

حیدرآباد 12جون (یواین آئی )تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں خاندانی جھگڑوں پر ایک خاتون نے اپنی پانچ ماہ کی بچی کو پانی کے حوض میں ڈبوکر قتل کردیا ۔ اس کے بعد خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ نلگنڈہ ضلع کے بھونگیر منڈل کے غوث نگر میں پیش آیا ۔ ممتا نامی خاتون کی دو سال پہلے شادی ہوئی تھی تاہم شرابی شوہر نے شراب کیلئے اس کے زیورات فروخت کردیئے ۔ ان دونوں میں اکثر جھگڑے ہوتے تھے شوہر کی ہراسانی اور جھگڑوں سے تنگ آکر مایوس ممتا نے اپنی پانچ ماہ کی بچی کو پانی کے حوض میں ڈبو دیا ۔ بعد ازاں اس نے خودسوزی کرل

TOPPOPULARRECENT