Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / خانگی کالجوں کو صداقت نامہ داخل کرنے کا حکم

خانگی کالجوں کو صداقت نامہ داخل کرنے کا حکم

یلاریڈی /17 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خانگی کالجوں کے ذمہ داران اپنے اپنے کاجلجوں سے متعلقہ درست صداقت نامہ وقت پر داخل نہ کرنے پر کالجوں کی سرکاری شناخت رد کرنے کا IRO مسٹر اندرا کرن نے انتباہ دیا ۔ انہوں نے یلاریڈی مستقر کے نالندہ جونئیر کالج کا معائنہ کیا ۔ کالج میں انہوں نے معائنہ کیا ۔ اس موقع پر بتایا کہ ضلع کے خانگی کالجوں کے ذمہ داران اپنے اپنے ضروری کاغدات جلد از جلد داخل کردیں ۔ یہ انٹرمیڈیٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے ۔ ضلع بھر میں 77 کالجوں میں سے 33 کالج ذمہ داروں نے اب تک اپنے ضروری کاغدات داخل نہیں کئے ۔

TOPPOPULARRECENT