Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / خانگی کمپنی ملازم کی کام کے دوران موت

خانگی کمپنی ملازم کی کام کے دوران موت

شمس آباد /19 جولائی ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع بہادرگوڑہ میں واقع سری کرشنا ڈرگس کا ملازم کام کے دوران قلب پرحملہ کے باعث فوت ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب شنکریا 50 سالہ ساکن پدا گولکنڈہ سری کرشنا ڈرگس میں لیبر کی حیثیت سے کام کر رہا تھا آج صبح کی ابتدائی ساعتوں میں کام کے دوران سینہ میں تکلیف کی شکایت کرتے ہوئے نیچے گر پڑا جسے حیدرآباد کے خانگی دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔

TOPPOPULARRECENT