Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / خرابی صحت سے تنگ لڑکی کی خودکشی

خرابی صحت سے تنگ لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد /11 نومبر ( سیاست نیوز ) جواہر نگر کے علاقہ میں ایک لڑکی نے خودکشی کرلی جو پیشہ سے مزدور بتائی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ پدما لتا جو جواہر نگر علاقہ کے ساکن ملیش کی بیٹی تھی ۔ اس لڑکی نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے بتایا کہ پدما لتا نے خرابی صحت سے تنگ آکر انتہائی اقدام کیا تاہم پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT