Thursday , October 19 2017
Home / جرائم و حادثات / خرابی صحت پر خود کشی کا واقعہ

خرابی صحت پر خود کشی کا واقعہ

حیدرآباد ۔ /6 مئی (سیاست نیوز) خرابی صحت کے سبب ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ لنگر حوض پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 32 سالہ ارجن نے یہ انتہائی اقدام کرلیا  ۔ پولیس کے مطابق ارجن پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ جو پرشانت نگر میں رہتا تھا ۔ خرابی صحت سے یہ شخص پریشان تھا جس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT