Monday , October 23 2017
Home / جرائم و حادثات / خرابی صحت پر ضعیف شخص کی خودکشی

خرابی صحت پر ضعیف شخص کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 11 مارچ ۔ ( سیاست نیوز) خرابی صحت سے تنگ آکر ایک ضعیف شخص نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ چندانگر ریلوے لائین پر پیش آیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 63 سالہ ایس اے حمید جو ریٹائرڈ ملازم ہیں گنگارام کالونی علاقہ کے ساکن بتائے گئے ہیں۔ اس شخص نے آج چندانگر کے علاقہ میں ریلوے کی پٹریوں پر خودکشی کرلی۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شخص خرابی صحت سے پریشان تھا جس نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT