Saturday , April 29 2017
Home / جرائم و حادثات / خرابی صحت کے باعث خانگی ملازم کی خودکشی

خرابی صحت کے باعث خانگی ملازم کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /19 فبروری (سیاست نیوز) ملک پیٹ سری پورم کالونی میں پیش آئے ایک واقعہ میں خرابی صحت کے نتیجہ میں ایک خانگی ملازم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے بموجب 32 سالہ کے بالراج ریڈی گزشتہ چند عرصہ سے علیل تھا اور اپنی علالت سے تنگ آکر اپنے مکان میں پھانسی لے لی ۔ پولیس ملک پیٹ نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT