Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / خشک سالی سے نمٹنے جنگی خطوط پر اقدامات ضروری : سی پی آئی

خشک سالی سے نمٹنے جنگی خطوط پر اقدامات ضروری : سی پی آئی

حیدرآباد 10 اپریل ( این ایس ایس ) سی پی آئی فلور لیڈر تلنگانہ اسمبلی آر رویندر کمار نے آج چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے خواہش کی کہ ریاست میں خشک سالی سے راحت پہونچانے جنگی خطوط پر اقدامات کئے جائیں کیونکہ صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکم؁ حکومت پر دباؤ ڈالنے کیلے ایک کل جماعتی وفد کو بھی دہلی لیجانے کی ضرورت ہے ۔

TOPPOPULARRECENT