Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / خشک سالی علاقوں میں راحت کاری اقدامات کا مطالبہ ، کودنڈا رام

خشک سالی علاقوں میں راحت کاری اقدامات کا مطالبہ ، کودنڈا رام

حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ جے اے سی چیرمین پروفیسر کودنڈا رام نے گرمی میں اسکولی بچوں کیلئے مڈ ڈے میل اسکیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے تاہم ریاستی حکومت سے اس بات کا مطالبہ کیا کہ وہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں جنگی خطوط پر راحت کاری اقدامات روبہ عمل لائے ۔ یہاں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پروفیسر کودنڈا رام نے ریاستی حکومت کو اس بات کا مشورہ دیا کہ وہ غریب معذور اور عمر رسیدہ افراد تک دوپہر کے کھانے کی اسکیم کو وسعت دیں ۔ انہوں نے حکومت سے کہا کہ این آر ای جی ایس کاموں کے بقایہ جات کی ادائیگی کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT