Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / خشک سالی پر اسمبلی کا خصوصی سیشن طلب کرنے کانگریس کا مطالبہ

خشک سالی پر اسمبلی کا خصوصی سیشن طلب کرنے کانگریس کا مطالبہ

حیدرآباد /11 ڈسمبر ( این ایس ایس ) تلنگانہ کانگریس لیجسلیچر پارٹی قائدین نے آج ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تلنگانہ میں خشک سالی کی صورتحال پر غور و خوص کیلئے ریاستی اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کیا جائے ۔ پارٹی آفس پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی سی ایل پی لیڈر سدھاکر ریڈی اور گریٹر حیدرآباد کانگریس صدر دانم ناگیندر نے کہا کہ چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ ریاست میں خشک سالی صورتحال کو نظر انداز کر رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT