Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی طوفانی لہر کے ساتھ بارش کا امکان

خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی طوفانی لہر کے ساتھ بارش کا امکان

چینائی۔8 نومبر (پی ٹی آئی) جنوبی ریاستوں کے موسم میں بڑھتی نمی کے درمیان خلیج بنگال میں ہوا کا دباؤ کم ہورہا ہے جو شدت اختیار کرتے ہوئے طوفانی لہر میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیدار نے کہا کہ فی الحال مشرقی و جنوب مشرقی چینائی سے تقریباً 450 کیلومیٹر دور ہوا کا دباؤ مرکوز ہوچکا ہے جو طوفانی لہر میں تبدیل ہوگی جس کے زیراثر بارش کا امکان ہے۔

TOPPOPULARRECENT