Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / خواتین اور کسانوں کیلئے فلاحی اقدامات : نما کائیلا چنّا راجپّا

خواتین اور کسانوں کیلئے فلاحی اقدامات : نما کائیلا چنّا راجپّا

راجمندری 8 مارچ (پی ٹی آئی) آندھراپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر نما کائیلا چنّا راجپّا نے آج کہاکہ ریاستی حکومت کسانوں اور خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے۔ چنا راجپا نے ضلع مشرقی گوداوری کے راجہ نگرم منڈل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی طرف سے شروع کئے جانے والے فلاحی پروگراموں کا مقصد سماج کے مختلف طبقات کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے۔ انھوں نے کہاکہ تلگودیشم حکومت اس ریاست میں خواتین اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT