Thursday , August 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / خواتین کو سماجی حقوق کی فراہمی کیلئے جدوجہد

خواتین کو سماجی حقوق کی فراہمی کیلئے جدوجہد

اوٹکور ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سی پی آئی ایم ایل نیو ڈیموکرسی کے زیراہتمام خواتین کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پی او ڈبلیو محبوب نگر صلع قائدین میں جیا ساوتراماں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ۔ جناب عبدالسلیم نیوڈیموکرسی نے کہا کہ حکومت خواتین کو 50 فیصد تحفظات فراہم کرنے کیلئے کئی سال گذر گئے مگر اب تک اس پر عمل آوری ہی نہیں ہوئی ۔ اس لئے خواتین کو اپنے حقوق حاصل ہونے تک ہماری پارٹی سی پی آئی ایم ایل نیو ڈیموکرسی ہمیشہ جدوجہد کرتی رہے گی۔ سی پی آئی ایم نیوڈیموکرسی محبوب نگر ضلعی سکریٹری نرسملو نے خطاب میں کہا کہ سماج میں خواتین کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہم سب ملکر متحدہ کوشش اور جدوجہد کرنی چاہئے اس اجلاس میں جی وینکٹ ریڈی ، پاروتماں ، رخسانہ بیگم ، پدماوتی ، آمینہ بیگم ، ناگامنی ، جیماں کے علاوہ سینکڑوں پارٹی خواتین اور دیگر خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

TOPPOPULARRECENT