Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / خواتین کی بااختیاری سماجی ترقی کی کلید : محبوبہ مفتی

خواتین کی بااختیاری سماجی ترقی کی کلید : محبوبہ مفتی

جموں ۔ 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) خواتین کی بااختیاری سماجی ترقی کی کلید ہے۔ یہ کہتے ہوئے چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا کہ ریاستی حکومت نے خواتین کی فلاح و بہبود کو اپنی ترجیح بنا رکھا ہے اور اس سلسلہ میں اپنا ہدف حاصل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ نے پرزور انداز میں کہاکہ مسئلہ کشمیر پائیدار یکسوئی کیلئے ہندوستان اور پاکستان کی بات چیت ضروری ہے۔ انہوں نے مرکز کو انتباہ دیا کہ اگر وہ کشمیر کو نظرانداز کرتا رہے تو ریاست جل اٹھے گی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT