Wednesday , October 18 2017
Home / شہر کی خبریں / خودکشی کرنے والے کسانوں کو ایکس گریشیا

خودکشی کرنے والے کسانوں کو ایکس گریشیا

حیدرآباد۔ 29 اکتوبر (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے 2 جون سے آج تک خودکشی کرلینے والے مہلوک کسانوں کے افراد خاندان کو ایکس گریشیا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر احکامات (جی اوز) جاری کردیئے گئے۔ جاری کردہ جی او میں بتایا گیا کہ حکومت نے خودکشی کرلینے والے مہلوک کسانوں کے افراد خاندان کو 6 لاکھ روپئے ایکس گریشیا (معاوضہ) ادا کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی متعلقہ عہدیداروں کو ہدایات دی گئیں۔

TOPPOPULARRECENT