Sunday , September 24 2017
Home / بچوں کا صفحہ / خوف کی حالت میں دل تیز کیوں دھڑکتا ہے؟

خوف کی حالت میں دل تیز کیوں دھڑکتا ہے؟

جب انسان کو کسی قسم کا خوف محسوس ہوتا ہے تو اس وقت اس کے بدن سے ایڈرنیلن (Adrenaline) یا اسپینفیرین (Apinephience) ہارمون خارج ہوتا ہے۔ یہ ہارمون سیدھا دل پر اثر انداز ہوتا ہے، اس طرح دل تیز دھڑکنے لگتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT