Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / داؤد ابراہیم کی ہراج شدہ کار آج جلا دی جائیگی

داؤد ابراہیم کی ہراج شدہ کار آج جلا دی جائیگی

نئی دہلی ، 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سوامی چکراپانی جس نے مفرور ڈان داؤد ابراہیم سے تعلق رکھنے والی کار کیلئے اس ماہ کے اوائل ممبئی میں ہراج میں کامیاب بولی لگائی، انھوں نے یہ کار چہارشنبہ کو دہلی کے قریب غازی آباد میں سرعام نذر آتش کردینے کا اعلان کیا ہے۔ آج دہلی سے ٹیلی فون پر نیوز ایجنسی ’پی ٹی آئی‘ سے گفتگو میں دائیں بازو کے ہندو لیڈر نے کہا، ’’ہماری آرگنائزیشن نے اس کار کو غازی آباد کے اندراپورم میں کل دوپہر 1 بجے اور 2 بجے کے درمیان کھلے عام جلا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT