Friday , July 21 2017
Home / ہندوستان / داؤد ابراہیم کے رشتہ دار کی شادی میں بی جے پی وزیر کی شرکت

داؤد ابراہیم کے رشتہ دار کی شادی میں بی جے پی وزیر کی شرکت

ممبئی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کانگریس نے آج دعویٰ کیا ہے کہ سینئر بی جے پی قائد وسائل آب کے مرکزی وزیر گریش مہاجن نے داؤد ابراہیم کے رشتہ دار کی شادی میں ناسک میں شرکت کی تھی ۔ کانگریس اس واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT