Tuesday , August 22 2017
Home / عرب دنیا / داؤد کا ساتھی مرچنٹ، بنگلہ دیش جیل سے رہا

داؤد کا ساتھی مرچنٹ، بنگلہ دیش جیل سے رہا

ڈھاکہ ۔ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نے آج انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ایک ساتھی داود مرچنٹ کو سزائے قید کی تکمیل کے بعد رہا کردیا جو 1997ء میں بالی ووڈ میں موسیقی کی سرکردہ شخصیت گلشن کمار کے قتل میں جرم کا مرتکب قرار دیا گیا تھا۔ داؤد مرچنٹ کو رہائی کے ساتھ اس کی ہندوستان کو حوالگی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ وہ آج دوپہر جیل سے باہر آ گیا۔ مرچنٹ ممبئی کی جیل میں تھا لیکن ارکان خاندان سے ملاقات کیلئے پیرول پر رہائی کے بعد فرار ہوگیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT