Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / دادری مقدمہ : مرکزی وزیر سنجیو بلیان تحقیقات کے مطالبہ پر اٹل

دادری مقدمہ : مرکزی وزیر سنجیو بلیان تحقیقات کے مطالبہ پر اٹل

کولکتہ ۔ /9 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر سنجیو بلیان نے آج اپنا اٹل موقف ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بشارا دیہات میں محمد اخلاق کے گھر میں کس نے گوشت کھایا تھا اس کی یا تو حکومت یو پی یا متعلقہ عدالت کی جانب سے تحقیقات کی جانی چاہئیے ۔ محمد اخلاق کو بشارا دیہات میں زدوکوب کرکے ہلاک کردیا گیا تھا ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت نے تحقیقات کا مطالبہ فارنسک رپورٹ کے بعد کیا جس کی بنیاد پر اخلاق کے مکان سے برآمد ہونے والا گوشت یا تو گائے کا تھا یا کسی دوسرے بڑے جانور کا جو گائے کی نسل کا تھا ، کے بعد اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT