Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / دادری میں گوشت کی 15 دوکانیں بند

دادری میں گوشت کی 15 دوکانیں بند

گریٹر نوئیڈا ۔ /23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یو پی کے قصبہ دادری میں غیرقانونی 15 گوشت کی دوکانیں بند کردی گیئں ۔ دادری پولیس کے انچارج سنجے تیاگی اور بلدیہ کے ایگزیکٹیو آفیسر راکیش کمار نے یہ کارروائی کی ۔
شاہ گجرات اسمبلی اجلاس میں شریک
گاندھی نگر ۔ /23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) قومی صدر بی جے پی امیت شاہ گجرات اسمبلی اجلاس کے جاریہ اجلاس میں /30 مارچ کے دن شرکت کریں گے جبکہ اجلاس /31 مارچ کو اختتام پذیر ہوگا ۔ وہ نارن پورہ (احمد آباد) کی اسمبلی نشست کے رکن اسمبلی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT