Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / دارجلنگ احتجاج : دھماکے سے میریک کا علاقہ دہل گیا،جی ایل اے ذمہ دار

دارجلنگ احتجاج : دھماکے سے میریک کا علاقہ دہل گیا،جی ایل اے ذمہ دار

دارجلنگ (مغربی بنگال)۔ /7 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)گورکھا لینڈ لبریشن آرمی نے آج ایک دھماکے آلہ سے دھماکہ کرتے ہوئے پی ڈبلیو ڈی کے بنگلہ کی گیٹ کے قریب میریک سب ڈیویژن کو دہلادینے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔ آج پہلی بار جی ایل اے کے پوسٹرس دارجلنگ ہلز کے علاقے میں دیکھے گئے ۔ یہاں پر غیرمعینہ مدت کی ہڑتال جاری ہے ۔۰

TOPPOPULARRECENT