Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / دارجلنگ میں پولیس چوکی نذرآتش

دارجلنگ میں پولیس چوکی نذرآتش

دارجلنگ ۔ 17 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) گورکھا جن شکتی مورچہ کے کارکنوں نے آج ٹرافک پولیس کی ایک چوکی پر اور ایک فلیٹ پر جو برقی سربراہی بورڈ کی ملکیت ہے فائرنگ کی ۔ آج غیرمعینہ مدت کے بند کا 33 واں دن تھا ۔ مورچہ اور دیگر پہاری پارٹیوں نے ضلع مجسٹریٹ کے روبرو علحدہ ریاست کا مطالبہ کرتے ہوئے اور پہاڑی علاقہ کے داخلی خدمات کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دیا۔ ایک عہدیدار اور ٹرافک پولیس چوکی پر میرک کے علاقہ میں حملہ کیا گیا ، تاہم کسی بھی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ۔

 

TOPPOPULARRECENT