Friday , July 21 2017
Home / ہندوستان / دارجیلنگ صورتحال پر ممتا کی میٹنگ

دارجیلنگ صورتحال پر ممتا کی میٹنگ

کولکاتا ، 13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے ٓج سینئر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ منعقد کرتے ہوئے دارجیلنگ پہاڑیوں کی صورتحال کا جائزہ لیا، جہاں سے آتشزنی اور تشدد کے تازہ واقعات کی اطلاع ملی ہے۔ اجلاس میں چیف سکریٹری مالے ڈے اور دیگر اعلی افسران موجود تھے۔ تاہم، میٹنگ کی تفصیلات معلوم نہ ہوسکیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT