Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / داعش سے تعلق پر گرفتار خاتون عدالتی تحویل میں دیدی گئی

داعش سے تعلق پر گرفتار خاتون عدالتی تحویل میں دیدی گئی

حیدرآباد 12 ستمبر ( پی ٹی آئی ) داعش کیلئے مبینہ طور پر بھرتی کی مہم میں ملوث رہنے کے الزام میں گرفتار کردہ ہندوستانی خاتون کو آج 14 دن کی عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ۔ افشاں جبین عرف نکی جوزف ٹولی چوکی علاقہ سے تعلق رکھتی ہے اور وہ خود کو برطانوی شہری ظاہر کر رہی تھی ۔ وہ نوجوانوں کو سوشیل میڈیا کے ذریعہ آئی ایس آئی ایس میں شامل ہونے ترغیب دے رہی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT