Friday , August 18 2017
Home / دنیا / داعش میں شمولیت کی کوشش پر ترکی میں 11 مشتبہ افراد گرفتار

داعش میں شمولیت کی کوشش پر ترکی میں 11 مشتبہ افراد گرفتار

انقرہ 12 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ترکی میں سرکاری نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ پولیس نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ یہ گرفتاری مشتبہ داعش عسکریت پسندوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں عمل میں آئی ہے ۔ اندولو ایجنسی نے بتایا کہ مشتبہ افراد میں سات بیرونی شہری بھی شامل ہیں۔ انہیں آج مسلسل دھاووں کے دوران گرفتار کیا گیا ۔ ترکی پولیس نے آج تقریبا 20 مقامات پر مشتبہ افراد کی تلاش میں دھاوے کئے تھے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مشتربہ افراد داعش میں شمولیت اختیار کرنے ترکی آئے تھے ۔ ان کی قومیتوں کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں مل سکی ہے ۔ ترکی میں اکثر و بیشتر داعش کے مشتبہ کارکنوں کے خلاف دھاوے اور

TOPPOPULARRECENT