Tuesday , September 19 2017
Home / دنیا / داعش کا مدد گار شہری گرفتار

داعش کا مدد گار شہری گرفتار

اناپولیس (امریکہ) ۔ 15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی حکام کے مطابق میری لینڈ کے ایک شخص کو دولت اسلامیہ کی تائید کرنے اور مبینہ طور پر گروپ سے امریکی سرزمین پر دہشت گرد حملہ کرنے کیلئے رقومات حاصل کرنے کے الزام کا سامنا ہے جسے فی الحال وفاقی تحویل میں رکھا گیا ہے۔ 30 سالہ محمد الشناوی کو کل بالٹی مور کے ایک وفاقی مجسٹریٹ کے اجلاس پر پیش کیا گیا تھا جبکہ اس کی گرفتاری جمعہ کو ہوئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT