Tuesday , September 19 2017
Home / عرب دنیا / داعش کی بربریت اور انسانیت سوز حرکت

داعش کی بربریت اور انسانیت سوز حرکت

آئی ایس آئی ایس کا انتہائی دہشت ناک ویڈیو منظرعام پر آیا جس میں ملک شام کے 200 بچوں کو گولی مارکر ہلاک کیا جارہا ہے ۔ سمجھا جاتا ہے کہ
اگست 2014 ء میں اس کی فلمبندی کی گئی جب داعش نے طبخہ فضائی اڈہ پر قبضہ کرکے کئی افراد کوجنگی قیدی بنالیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT