Sunday , September 24 2017
Home / Top Stories / داڑھی منڈوانے پر نوکری پر بحالی کا سپریم کورٹ کا پیشکش مسترد

داڑھی منڈوانے پر نوکری پر بحالی کا سپریم کورٹ کا پیشکش مسترد

نئی دہلی ۔ /14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے ایک ملازم پولیس کو جسے ریاست کی ریزرو پولیس فورس سے اس لئے معطل کردیا گیا ہے کیونکہ اس نے داڑھی مونڈوانے کی پالیسی پر عمل کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ سپریم کورٹ نے پیشکش کی کہ اگر وہ داڑھی منڈوانے پر آمادہ ہوجائے تو اسے نوکری پر بحال کیا جاسکتا ہے اور اس کی معطلی منسوخ کی جاسکتی ہے لیکن ظہیر الدین شمس الدین بیداڑے نے سپریم کورٹ میں بمبئی ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی جبکہ اپنی معطلی کے اقدام کو چیالنج کیا گیا تھا ۔ چیف جسٹس کھیہر کی زیرقیادت سپریم کورٹ کی ایک بنچ نے معاملے کی عاجلانہ سماعت سے انکار کردیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT