Friday , August 18 2017
Home / Top Stories / دبئی کے الکوز علاقے میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ : ویڈیو

دبئی کے الکوز علاقے میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ : ویڈیو

الکوز: جمعہ کے شب دبئی کے الکوز انڈسٹریل علاقے میں مہیب آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق علاقے کی فائبر گلاس فیکٹری میں آگ لگی ہے۔

خلیج ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق حادثے کے فوری بعددبئی سیول ڈیفنس کے لوگ فوری موقع پر پہنچ کر قریب کے ویئرہاوزتک پھیلنے سے پہلے ہی آگ پر قابو پالیا۔

واقعہ کے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوئی۔ آگ لگنے کی اصل وجہہ کا بھی اب تک کوئی پتہ نہیں چلا سکا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

TOPPOPULARRECENT