Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / درد شکم کی تاب نہ لاکر خاتون کی خودکشی

درد شکم کی تاب نہ لاکر خاتون کی خودکشی

شمس آباد /29 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع کواگوڑہ میں خاتون نے خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب کے شوبھا 40 سالہ پیشہ لیبر ساکن کواگوڑہ شمس آباد کو چند ماہ سے درد شکم میں مبتلا تھی ۔ 25 اکٹوبر کو درد کی تاب نہ لاکر کیروسین چھڑک کر آگ لگالی جسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ شمس آباد پولیس سب انسپکٹر محمد خلیل پاشاہ نے مقدمہ درج کرتے ہوئے بعد پوسٹ مارٹم نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT