Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / دریائی پانی کیلئے جدوجہد:چندرابابو

دریائی پانی کیلئے جدوجہد:چندرابابو

حیدرآباد۔17اگست ( پی ٹی آئی)آندھراپردیش کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دریائی پانی پر اپنے حقوق کیلئے ہر قسم کی جدوجہد جاری رکھے گی۔ آنے والے دنوں میں ایسا محسوس ہوتاہے کہ کرناٹک اور مہاراشٹرا کو مشکلا کا سامنا ہوگا ۔ تیسری ریاست تلنگانہ بالائی مقام پر ہے چنانچہ دریائی پانی تین ریاستوں سے گذرتے ہوئے ہم تک پہنچتا ہے ۔ ہم دریائے کرشنا کے پانی کو بچانے کیلئے جدوجہد کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT