Tuesday , September 26 2017
Home / اضلاع کی خبریں / دسویں کی طالبہ نمیرہ فردوس کی نمایاں کامیابی

دسویں کی طالبہ نمیرہ فردوس کی نمایاں کامیابی

کاماریڈی:16؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کاماریڈی شہر کے محمد فیاض الدین ( صحافی و مالک بمبئی آئس فیکٹری ) کی دختر نمیرہ فردوس نے دسویں جماعت میں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے شہر کے جیوادان انگلش ہائی اسکول میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 9.5 جی پی اے نشانات حاصل کرتے ہوئے بہترین مظاہرہ پیش کیاجن کا ہال ٹکٹ نمبر 1629120304 ہے ۔ نمیرہ فردوس محمد منیر الدین صاحب مرحوم کی پوتری اور محمد ابراہیم شریف صاحب کی نواسی ہے۔

TOPPOPULARRECENT