Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دسہرہ تہوار پر گورنر کی مبارکباد

دسہرہ تہوار پر گورنر کی مبارکباد

حیدرآباد ۔ 10اکٹوبر ( این ایس ایس ) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج دسہرہ کے موقعپر دو تلگو ریاستوں کے عوام کو مبارکباد دی  ۔گونر نے اپنے پیغام مبارکباد میں کہا کہ وجئے دشمی کی خوشی کے موقع پر میں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

TOPPOPULARRECENT