Thursday , August 24 2017
Home / سیاسیات / دسہرہ تہوار کیلئے پرنب مکرجی کی آبائی مکان میں آمد

دسہرہ تہوار کیلئے پرنب مکرجی کی آبائی مکان میں آمد

کولکتہ ۔ 19 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہورییہ پرنب مکرجی ضلع بیر بھوم کے کیر تہار میں واقعہ اپنے آبائی مکان میں دسہرہ تہوار منانے کیلئے 4 روزہ دورہ پر آج یہاں پہنچے ۔ کولکتہ ایرپورٹ پر اترنے کے بعد فی الفور ایک ہیلی کاپٹر کے  ذریعہ کرتہار کیلئے روانہ ہوئے ۔ گورنر کے این ترپاٹھی اور مغربی بنگال نے وزیر شہری ترقیات فرہاد حکیم نے صدر جمہوریہ کے استقبال میں وہ درگا پوجا میں شرکت کے بعد 22 اکتوبر کو دہلی واپس ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT