Monday , May 22 2017
Home / شہر کی خبریں / دفترسیاست میں آج ٹیچرس تقررات کا گائیڈنس لکچر

دفترسیاست میں آج ٹیچرس تقررات کا گائیڈنس لکچر

حیدرآباد ۔ 22 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ کے مختلف ریزیڈنشیل اسکولس میں ٹیچرس کے تقررات کیلئے ٹی ایس پی ایس سی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ٹی جی ٹی اور پی جی ٹی کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع کردیا۔ نیٹ کی وجہ نوٹیفکیشن نمبر 14/2017 کے فارمیسی میں آن لائن ادخال تکنیکی وجوہات پر نہیں ہورہا ہے۔ اس ضمن میں تمام مضامین کیلئے پہلے مرحلہ کی اسکریننگ ٹسٹ (پریلمنری) کا ایک اہم اور معلوماتی گائیڈنس پروگرام دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر آج اتوار 23 اپریل کو 11 تا 2 بجے دن مقرر ہے۔ خواجہ تہور الدین مائناریٹی اسٹڈی سرکل اور ایم اے حمید کا لکچر ہوگا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT