Saturday , July 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / دفتر ایم پی ڈی او کے اسٹاف کی غیر حاضری پر ضلع کلکٹر سخت برہم

دفتر ایم پی ڈی او کے اسٹاف کی غیر حاضری پر ضلع کلکٹر سخت برہم

میدک ۔ 23 ؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر میدک شریمتی بھارتی ہولیکری نے اچانک 22 اپریل کو ضلع کے ریگوڑ منڈل مستقر کا دورہ کرتے ہوئے دفتر ایم پی ڈی او پہنچی ‘ جہاں 12 بجے تک بھی ایم پی ڈی او سیوانا کے علاوہ اسٹاف میں دیگر ملازمین غیر حاضر پائے گئے ۔ جس پر بھارتی ہولیکری نے سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ اور ایم پی ڈی او کو فون کرنے کی ہدایت دی جس پر ایم پی ڈی او کا فون بند آیا ۔ اس موقع پر انہوں نے غیر حاضر عہدیدار کو میمو جاری کیا اور کام برائے غذا کی فائیلوں کا معائنہ کیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT