Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر جی ایچ ایم سی پر ٹی ڈی پی و بی جے پی کا احتجاج

دفتر جی ایچ ایم سی پر ٹی ڈی پی و بی جے پی کا احتجاج

حیدرآباد ۔ 5 ۔ نومبر : ( این ایس ایس ) : گریٹر حیدرآباد میں فہرست رائے دہندگان سے بڑی تعداد میں ناموں کو حذف کرنے کے خلاف تلگو دیشم ، بی جے پی لیجسلیچرس اور پارٹی کارکنوں نے جی ایچ ایم سی آفس کے روبرو جمعرات کو دھرنا منظم کیا اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی گئی جس پر پولیس نے مداخلت کی اور احتجاجیوں کو تحویل میں لے لیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT