Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں آج سرکاری ملازمتوں کی تیاری پر معلوماتی لکچر

دفتر سیاست میں آج سرکاری ملازمتوں کی تیاری پر معلوماتی لکچر

حیدرآباد ۔ 20 اگست (سیاست نیوز) ادارہ سیاست کے زیراہتمام تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ

II امتحانات اور سرکاری ملازمتوں کی معلومات کیلئے ایک لکچر پروگرام آج 21 اگست 2:30 بجے تا 4:30 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ امیدوار وقت پر شرکت کریں۔ تلنگانہ کی معلومات اور جنرل نالج کتب بھی مہیا کئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT