Wednesday , June 28 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں آج سینئیر صحافی جناب غضنفر علی خاں کی کتاب کا رسم اجراء

دفتر سیاست میں آج سینئیر صحافی جناب غضنفر علی خاں کی کتاب کا رسم اجراء

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( راست ) : جناب غضنفر علی خاں کی کتاب ’ میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے ‘ کا رسم اجراء 14 فروری بروز منگل شام 5 بجے گولڈن جوبلی ہال روزنامہ سیاست میں بدست ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خاں انجام پائے گی ۔ اس تقریب میں نیوز ایڈیٹر سیاست جناب عامر علی خاں اور پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی تلنگانہ اعزازی مہمان ہوں گے ۔ صحافی ریاض احمد ( سیاست ) کتاب پر تبصرہ کریں گے جب کہ ڈاکٹر مسعود جعفری نظامت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT