Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں آج ٹیٹ اور گروپ امتحانات پر گائیڈنس اور ماڈل ٹسٹ

دفتر سیاست میں آج ٹیٹ اور گروپ امتحانات پر گائیڈنس اور ماڈل ٹسٹ

حیدرآباد ۔ 12 مارچ (سیاست نیوز) ٹیچرس کے اہلیتی امتحان ٹیٹ اور تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ

II امتحانات میں شریک ہونے والے امیدواروں کیلئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار 13 مارچ کو صبح 11 تا 2 بجے دن ٹیٹ کا گائیڈنس پروگرام اور ڈھائی بجے تا پانچ بجے گریجویٹ امیدوار کا لکچر اور ماڈل ٹسٹ رکھا گیا ہے۔ امیدوار کو امتحانی پرچہ نمونہ سوالات مہیا کئے جائیں گے۔ وقت پر شریک ہوکر استفادہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT