Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / دفتر سیاست میں آج گرائجویشن کیلئے ملازمتوں کا تمثیلی امتحان

دفتر سیاست میں آج گرائجویشن کیلئے ملازمتوں کا تمثیلی امتحان

حیدرآباد ۔ 10 اکٹوبر (سیاست نیوز) ڈگری کامیاب اور پروفیشنل گریجویٹ و فارمیسی، ایم بی اے اور دیگر امیدواروں کیلئے پبلک سرویس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے نمونہ سوالات سے واقفیت اور مشق کے ساتھ تلنگانہ کی معلومات پر ایک نہایت اہم اور معلوماتی تمثیلی امتحان (ماڈل ٹسٹ) آج اتوار 11 اکٹوبر کو 2 تا 5 بجے دن محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ جو امیدوار ٹی ایس کا آئی ڈی نمبر حاصل کرچکے ہیں وہ رجوع ہوں اور جو آن لائن رجسٹریشن نہ کروائے ہوں وہ کروالیں۔

TOPPOPULARRECENT